Famous Quotes in Urdu | Urdu Famous Quotes
Mar 17, 2021
عدل و بالادستی قانون کے بغیر ریاستیں بکھر جاتی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان
چھوٹے کنکر ہٹانے کے بعد ہی تم پورا پہاڑ ہلا سکتے ہو۔
(کنفیوشس)
کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے کہ تم اپنی ایک پہچان بناﺅ۔
(سٹیو جابز)
ان لوگوں کیلئے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔
(بل گیٹس)
Thank you so much for reading these famous quotes in Urdu. If you want to see more then tell us.